//

نصیرآباد : محکمہ فوڈ کی جانب سے باردانہ نہ ملنے پر زمیندار سراپہ احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نصیرآباد کے زمینداروں اور کسانوں کو محکمہ فوڈ کی جانب سے باردانہ نہ ملنے کے خلاف زمیندار سراپائے احتجاج بن کر پٹ فیڈر پل کے مقام پر قومی شاہراہ کو بلاک کردیا احتجاج کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی

نصیرآباد کے زمینداروں اور کسانوں نے سرکردہ محمد صدیق کی قیادت میں چھوٹے زمینداروں کو باردانہ نہ ملنے کے خلاف پٹ فیڈر کینال پل پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو بلاک کردیا جس کے باعث شدید گرمی میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں.

احتجاجی شرکاء کا کہنا تھا کہ نصیرأباد میں اس سال گندم کی بمپر فصل ہوئی ہے محکمہ فوڈ بلوچستان کی جانب سے گندم خریداری مراکز قائم کیئے گئے ہیں مگر زمینداروں اور کسانوں سے گندم خریدنے کے بجائے بیوپاریوں اور مل اونرز کو فی باردانہ 2200 روپے میں فروخت کرکے ان سے گندم خریدی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ کرپٹ صوبائی سیکریٹری فوڈ اور گندم خریداری پروجیکٹ ڈائریکٹر فوڈ کو جب تک نہیں ہٹایا جاتا اس وقت تک قومی شاہراہ کو بلاک رکھا جائے گا دوسری جانب کسانوں اور زمینداروں کے احتجاج کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے مسافر مرد خواتین بچے اور بوڑھے سخت گرمی میں پنپنے پر مجبور ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »