//

ہ لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے ورنہ بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا،مظاہرین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌تربت میں بلیدہ زاعمران سے مبینہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف انکے فیملیز کا آج دوسرے روز بھی ڈپٹی کمشنر کیچ کے دفتر کے سامنے دھرنا جاری ہے، جس میں خواتین، بچوں سمیت مرد بھی شریک ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے ورنہ بازیابی تک دھرنا جاری رہے گا

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ زامران لاپتہ مسلم عارف،فتح میار ودیگر لاپتہ افراد کے خاندانوں کی جانب بلیدہ سے تربت لانگ مارچ تربت پہنچ گیا،لانگ مارچ میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین ومرد شامل ہیں،لانگ مارچ کے شرکاء نے ایک بڑے قافلے کی شکل میں بلیدہ زامران سے تربت تک 40کلومیٹر تک لانگ مارچ کرکےتربت پہنچ کر ڈی سی آفس تربت کے سامنے دھرنا دیکر بیٹھ گئے ہیں

لاپتہ افراد کا لانگ مارچ بلیدہ سے تربت پہنچا تو حق دو تحریک کے علاوہ بی ایس اوپجار ودیگر تنظیموں کے اراکین نے لانگ مارچ کا استقبال کیا.

لانگ مارچ کے شرکاء نے تربت بازار کے مختلف شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند کرنے کامطالبہ کیا
.
جبکہ مختلف شاہراہوں پر گشت کرنے کے بعد لواحقین ڈی سی آفس تربت کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے،لانگ مارچ کی سربراہی لاپتہ مسلم عارف کے والد عارف بلوچ،حق دو تحریک کے ضلعی صدر حاجی ناصر،وسیم سفر،ودیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کررہے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »