//

وفاقی وزیر احسن اقبال سے بغیر مشاورت ترقیاتی بجٹ کی منظوری کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال سے بغیر مشاورت ترقیاتی بجٹ کی منظوری کا انکشاف سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے ترقیاتی بجٹ اور سالانہ پلان کی منظوری سے پہلے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے اے پی سی سی کیلئے بھی وفاقی وزیر احسن اقبال کو اعتماد میں نہیں لیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ 31 مئی کو سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں 1221 ارب روپے کے پی ایس ڈی پی کی منظوری دی گئی ، رواں سال 2.4 فیصد جی ڈی پی گروتھ اور اگلے سال کیلئے 3.6 فیصد کے ہدف پر بھی مشاورت نہیں ہوئی۔

قانون کے مطابق بجٹ یا پالیسی سازی کیلئے وفاقی وزیر کی منظوری ضروری ہے تاہم سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلائے جانے کا امکان ہے۔قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہ پانے کی وجہ سے تاحال اجلاس نہ بلایا جا سکا ، پی ایس ڈی پی اور سالانہ پلان کی وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل سے منظوری لی جائے گی۔

یاد رہے آئی ایم ایف اہداف پورے کرنے کیلئے ترقیاتی بجٹ پر ہر سال کٹوتی کا انکشاف ہوا تھا، بجٹ کٹوتی سے صحت، اعلیٰ تعلیم سمیت سماجی شعبے، انفرااسٹرکچر کے کئی منصوبے متاثر ہوئے ہیں۔پی ایس ڈی پی کے پہلے سے جاری منصوبوں کیلئے 9ہزار 800 ارب روپے درکار ہے جب کہ آئندہ مالی سال کیلئے 1221 ارب روپے کا وفاقی پی ایس ڈی پی تجویز ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »