//

دکی: کوئلہ کان پر مسلح افراد کا حملہ، 2 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ دکی میں مسلح افراد نے ٹرائیبل کول مائنز ایریا پر حملہ کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد کا سول سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک کوئلہ کان انجن ڈرائیور بھی شامل ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں کریم اللہ دولت زئی اور نعیم ولد جلات خان قوم سلیمان خیل شامل ہے۔لاشیں اور زخمی سول اسپتال دکی منتقل کردیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »