//

اب ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کا مسئلہ نہیں ہوگا، حمزہ شفقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ: میٹروپولیٹن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر مطالبات کے حق میں کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار میں احتجاج کیا۔

احتجاجی مظاہرے میں ملازمین نے میٹوپولیٹین کی نجکاری روکنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ ملازمین کا مطالبہ کرتے وئے کہنا تھا کہ میٹروپولیٹین کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے۔ڈیلی ویجز ملازمین کو حکومت کے مقرر کردہ اجرت کے برابر تنخواہ دی جائے۔ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات نے احتجاجی جلسے میں شرکت کی کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میٹوپولیٹین ملازمین کو جان فشانی سے محنت کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔چند سالوں سے میٹروپولیٹن کے فنڈز روکے گئے ہیں۔اب ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کا مسئلہ نہیں ہوگا۔ ملازمین کی پروموشن کا کام جلد شروع ہو جائے گا۔ ملازمین کی نوکریوں پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے۔ ہمارا مقصد کوئٹہ کو بہتر اور صاف رکھنا ہے۔ مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »