//

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے اپنے‌بیان‌مین‌ کہا ہے کہ گوادر میں باڑ لگانے کے حوالے سے نہ کوئی فیصلہ ہوا ہے اور نہ ہی کوئی اجلاس ہوا ہے۔

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گوادر میں باڑ لگنے سے متعلق خبریں ایک پروپیگنڈا ہے۔غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی جا رہی ہے۔ذاتی رائے کو زمینی حقائق اور سچائی کے پیمانے سے ناپنا ضروری ہے۔دشمن قوتوں کو گوادر اور سی پیک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے اس لیے واویلا مچایا جا رہا ہے۔

گوادر کے حوالے سے جو بھی اقدامات کیے جائیں گے وہاں کے عوام کے مفاد میں کیے جائیں گے۔ گوادر پر سب سے پہلے گوادر کے لوگوں کی ہی حق ہے۔ گوادر میں باڑ لگانے کے حوالے سے ریاست کے خلاف عوام کو ورغلانے کی کوشش کی جارہی ہےریاست کے خلاف جھوٹے اور منفی پروپیگنڈا کرکے گوادر کے عوام کو بدظن کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »