وشویب:حمزہ شفقات نےمیڈیاں سےگفتگوکےدوران گرین بس سے متعلق سینچری ایکسپریس کی خبر کی تردید کی۔
زرائع کی خبر کے مطابق 100 گرین بسوں کی منظوری دے دی گئی ہے اور بہت جلد 25 بسیں شہر میں چلائی جائیں گی
مگر کمشنر کوئٹہ نے آج اس خبر کو misunderstanding قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی۔