//

کمشنر کوئٹہ نےگرین‌بس‌سروس‌کی‌ خبر کو misunderstanding قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌حمزہ شفقات نے‌میڈیاں سے‌گفتگو‌کے‌دوران‌ گرین بس سے متعلق سینچری ایکسپریس کی خبر کی تردید کی۔

زرائع کی خبر کے مطابق 100 گرین بسوں کی منظوری دے دی گئی ہے اور بہت جلد 25 بسیں شہر میں چلائی جائیں گی

مگر کمشنر کوئٹہ نے آج اس خبر کو misunderstanding قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »