//

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اتار لیا۔طیارے میں موجود وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، ان کا اسٹاف اور جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔گزشتہ روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پرواز نے بھی تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »