وش ویب : کیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہم کردی گئی۔
ایران سے بجلی کی فراہمی بحال ہونے کے بعد صحبت پور سٹی فیڈر کی بجلی بحال ہوگئی۔
مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع کیچ، پنجگور اور گوادرکے تمام علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔ ایران سے بجلی بحالی کے بعد مکران ڈویژن کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ہے