//

ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہم کردی گئی، ترجمان کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہم کردی گئی۔

ایران سے بجلی کی فراہمی بحال ہونے کے بعد صحبت پور سٹی فیڈر کی بجلی بحال ہوگئی۔

مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع کیچ، پنجگور اور گوادرکے تمام علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔ ایران سے بجلی بحالی کے بعد مکران ڈویژن کو معمول کے مطابق بجلی فراہم کی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »