//

اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز کی براہ راست سماعت کیلئے لائیو اسٹریمنگ لنک جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کردی گئی، لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سےلائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔

جسٹس محسن اخترکیانی نےلاپتا افرادکےکیسز لائیو اسٹریم کرنے کی ہدایات دی تھیں۔عدالت نے احمد فرہاد بازیابی کیس کی گزشتہ سماعت کی بھی لائیو اسٹریمنگ کاحکم تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »