//

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ وزیراعلی بلوچستان کے نام سے شروع ہونے والا صفائی مہم محض اشتہارات تک محدود حب شہر پورا گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ وزیراعلی بلوچستان کے نام سے شروع ہونے والا صفائی مہم محض اشتہارات تک محدود حب شہر پورا گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں حب کے شہری حلقوں کے مطابق حب شہر میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب کی جانب سے شہر میں وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر صفائی مہم شروع کا دعوہ کیا ہے مگر شہر میں کہیں صفائی نظر نہیں آرہی ہے شہریوں کو خدشہ ہے کہ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن حب جو خود نیب زدہ ہے کرپشن کے بادشاہ ہیں کہیں وزیر اعلی کے نام پر ہونے والے صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا مبینہ منصوبہ بنا رہے ہیں جس کی ایک مثال مقامی اخبارات کے اشتہارات ہیں شہریوں کا کہنا ہے حب شہر کو موصوف نے اشتہارات میں پیرس بنادیا ہے جبکہ حقیقت میں شہر پورا گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے جگہ جگہ سیوریج لائن کا گندہ پانی گلیوں محلوں میں جمع ہے جس سے علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے حب کے شہریوں نے وزیر اعلی بلوچستان سے درخواست کی ہے کہ چیف آفیسر حب میونسپل کارپوریشن کی صفائی مہم کا جائزہ لیکر اسکو صاف و شفاف طریقے سے پایا تکمیل تک پہنچانے کے لئے اقدامات کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جعفرآباد: نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم پریس کانفرنس

وش ویب: جعفرآباد کے نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم…

وزیراعظم کا اقوام عالم کے مابین امن کے اصولوں کیساتھ وابستگی کا اعادہ

وش ویب: امن کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے…

نائب وزیر اعظم اسحقٰ ڈار کا دورہ امریکا ملتوی

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا دورہ امریکہ ملتوی کردیا گیا۔…

نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

وش ویب: نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت…

کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

وش ویب: کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے…

Translate »