//

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی۔

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے آج گوادر انڈسٹریل اسٹیٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جیڈا) کے آفس کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے جیڈا کے منیجنگ ڈائریکٹر وقاص احمد لاسی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر وقاص احمد لاسی نے ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو جیڈا میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ جیڈا گوادر میں انڈسٹریل ایریا کارواٹ، پاک ایران بارڈر گبد اور تربت میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیڈا کا مقصد گوادر کو ایک جدید اور صنعتی شہر بنانا ہے جو مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے۔
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کے کام کی تعریف کی اور کہا کہ یہ منصوبے گوادر کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیڈا کے الاٹمنٹ میں مقامی صنعت کاروں اور کاروباری حضرات کو اولین ترجیح دینی چاہیئے اور گوادر کے مقامی ملازمین جو کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز پر کام کر رہے ہیں انہیں مستقل کیا جائے۔ ملاقات میں جیڈا کے ڈائریکٹر فنانس ماجد بہرام، ایگزیکٹو انجینئر عزیز احمد اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ جبکہ ایم پی اے گوادر کے ساتھ حق دو تحریک کے مرکزی ترجمان حفیظ کیازئی اور دیگر زمہ داران بھی شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا امن کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امن کے عالمی دن کے موقع…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

وش ویب: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور یائیکورٹ میں…

وفاقی حکومت کا سرمایہ کاری اور آسان کاروبار کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ

وش ویب: وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری اور آسان کاروبار کے لیے مزید اقدامات کا…

جیکب آباد: پولیو ورکر سے ذیادتی کیس کا مرکزی ملزم عدالت میں پیش

وش ویب: جیکب آباد میں پولیو ورکر سے زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم کو عدالت…

جعفرآباد: نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم پریس کانفرنس

وش ویب: جعفرآباد کے نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم…

Translate »