//

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 8 ہزار 125 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جو اس عرصے کیلئے مقرر کردہ 8 ہزار 159 ارب روپے سے 34 ارب روپے کم ہیں۔ایف بی آر کو رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا مقرر کردہ 9 ہزار 410 ارب روپے کا ہدف پورا کرنے کیلئے ایک ہزار 56 ارب روپے کے محصولات اکٹھا کرنے ہیں۔ایف بی آر کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر نے مئی 2024 میں 760 ارب روپے کے محصولات جمع کئے جبکہ اس مہینے میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 745 ارب روپے تھا، اس طرح ایف بی آر نے مقرر کردہ ٹیکس سے 15 ارب روپے اکٹھے کیے۔ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں مجموعی محصولات جمع کرنے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، ایف بی آر نے مئی 2023 کے مقابلہ میں مئی 2024 کے دوران 33 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ کیا ہے۔ مئی کے مہینے میں ڈومیسٹک ٹیکسز میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »