//

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی۔

قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں انسداد دہشتگردی تعاون، پاکستان کی اقتصادی اصلاحات پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سفیر نے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات کیلئے امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق ڈونلڈ بلوم نے کاروباری روابط بڑھانے، سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول کی امریکی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔امریکی سفیر نے توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبوں پر بھی بات کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »