//

پشین فائرنگ کے تبادلے میں ایک اشتہاری ملزم جاں بحق ایک زخمی جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشین کے علاقے سرخاب میں اشتہاری ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میں اشتہاری ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا. پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے دو اشتہاری ملزمان جاں بحق اور ساتھی زخمی ہوگیا۔ اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ اشتہاری ملزمان کے قبضے اسلحہ بھی برآمد کیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »