//

جیکب آباد: سیاہ کاری کے الزام پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا، واقع کے بعد ملزمان فرار پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی.

تفصلات کے مطابق جیکب آباد کے علاقے تھانہ صدر کی حدود آڑی کاپ کے علاقے میں گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 35 سالہ نواز لانگو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان بآسانی فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پر حدود پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا، پولیس کے مطابق واقع سیاہ کاری کا شاخسانہ ہے کچھ سال قبل غیرت کے نام پر عورت کو قتل کیا گیا تھا مقتولہ کیساتھ کارو کاری کے الزام میں آج نوجوان کو بھی قتل کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کی مزید تحقیقات شروع کرنے سمیت ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »