//

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے 12 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار غیرملکی بغیر دستاویزات کے بذریعہ بس ایران جارہے تھے۔دوسری جانب کوسٹ گارڈ نے وندر میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں مضر صحت اشیا، غیر ملکی چھالیہ، گٹکا اور سگریٹ برآمد کرلیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »