//

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس کے دوران صوبے کے مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔ملاقات کے بعد گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگومیں بتایا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے میری پہلی ملاقات تھی، جس میں وزیرِ اعظم نے گورنر بننے کی مبارک باد دی۔انہوں نے بتایا کہ خیبر پختون خوا سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے، چشمہ رائٹ کینال کے لیے بھی رقم رکھنے کی سفارش کی ہے، سوئچ آن یا آف کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز موجود نہیں ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25 فیصد بڑھانے کی تجویز دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعظم سے ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے، وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر وفاق سے بات کی ہے۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے کے پی کے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر بھی بات ہوئی ہے، وزیر ِاعظم کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری بات سنی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »