//

اسلام آباد: بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت منظور کر لی۔پراسیکیوشن کی جانب سے ناکافی شواہد پر عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو بری کیا ہے۔9 مئی سے متعلق کیس، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا. اس سے قبل عدالت نے 16مئی کو 9 مئی سے متعلق کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا، آمنہ علی اور سردار مصروف عدالت میں پیش ہوئے تھے۔وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ مجاز افسرز نے درج نہیں کرایا، ان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات قائم کیے گئے، بانی پی ٹی آئی کو مقدمے سے بری کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »