//

پاکستان ٹریڈ یونین اور مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام گیس کے اضافی بلز اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ:پاکستان ٹریڈ یونین اور مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام گیس کے اضافی بلز اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

کوئٹہ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کی کمپین کے زیر اہتمام بلوچستان کی مختلف فیڈریشنز ،ٹریڈ یونینز ،ایسوسی ایشنز اور مزدور و محنت کشوں کی تنظیموں کی جانب سے سوئی گیس کے اضافی بلز، سرکاری محکموں کی نجکاری،ڈائون سائزنگ ،اصلاحات کے نام پر پنشن کو ختم یا اسے محدود کرنے ،جامعہ بلوچستان، بی ڈی اے ،کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اور واسا سمیت مختلف محکموں میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی و دیگر مطالبات کے حق میں کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار سے ایک پر ہجوم ریلی نکالی گئی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں مختلف محکموں کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کثیر تعداد میں موجود تھے جو کہ “جینے کا حق دو” جیسے نعرے لگاتے دکھائی دیئے ۔
مظاہرین نے مطالبات پیش کیے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پایا جائے ، بجٹ بناتے ہوئے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد نہ کیا جائے اور پنشنز پر کٹ نہ لگایا جائے، سرکاری محکموں کی پرائیویٹائزیشن نہ کی جائے، تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ کیا جائے، سوئی سدرن گیس کمپنی کے ناروا سلوک کا نوٹس لیا جائے اور محکمہ کے خلاف کارروائی کی جائے ، مزدوروں کو تحفظ دیا جائے بصورت دیگر ہم سول نافرمانی اور سخت لائحہ عمل تیار کرنے پر مجبور ہونگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »