//

پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ہوگئے۔

نیویارک میں واقع پاکستانی مشن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور کریبین جزیرے سینٹ لوشیا کی ہم منصب سفیر مینیسا ریمبلی نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے۔اس موقع پر منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان اور سینٹ لوشیا کے لوگوں میں کرکٹ سے محبت مشترک تھی۔
انہوں نے کہا کہ سفارتی تعلقات کو باضابطہ بنانے سے تجارت، سیاسی تعاون اور سیاحت کے شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعلقات کی راہیں کھلیں گی۔مینیسا رامبالی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی، جن کا تعلق سینٹ لوشیا سے ہے، ایک اعزازی پاکستانی شہری بھی تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »