//

کوچ مالکان کے ناروا سلوک کیخلاف ناڑی بینک سبی کے مقام پر احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوچ مالکان کا سبی کے ٹیکسی اور لوکل بسوں کے افراد سے ناروا سلوک۔
مبینہ طور پر پیسے چھیننے اور عورتوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر مشتعل افراد سراپا احتجاج ہو گئے اور ناڑی بینک سبی کے مقام پر روڈ مکمل بند کر دیا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسسٹنٹ کمشنر واقعے کا نوٹس لے اور بصورت دیگر تمام واقعات کے ذمہ دار ہونگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »