وش ویب:واشک کلغلی بس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہو گئی، تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں جاں بحق ہونے والوں میں تربت یونیورسٹی کے نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹرنعمت اللہ ساکن کوئٹہ اور ڈاکٹر عامر زیب کوئٹہ، نوجوان سماجی کارکن اور اسکول فار آل کے درویش عزیز، بلوچستان ریذیڈنشل کالج تربت کے میل نرس محمدایوب ولد ہاشم سکنہ گیبن، محمد عزیز ولد حسن ساکن جوسک، صابرعلی ولد خدابخش ساکن سنگانی سر، جبکہ سانحہ میں 8زخمیوں کاتعلق بھی تربت سے بتایا جاتاہے. جس میں بی آرسی تربت کے متوفی میل نرس محمد ایوب کی اہلیہ اوربچی بھی شامل ہیں۔سانحہ میں جاں بحق والوں میں علی اصغر ولد جمشیر ساکن پپری بن قاسم ملیر کراچی، واجد علی ولد محمد حنیف عیسیٰ زئی تحصیل وضلع پشاور، درویش ولد عزیزاللہ ساکن اوورسیز کالونی تربت، شاہ فیصل ولد فضل کریم ساکن گوارگو چھب پنجگور، ولی محمد ولد عبداللہ خضدار باجوڑی، بھورو خان ولد کجلو خان ساکن جیکب آباد، چراغ ولد محمد اسلم سکنہ مشکے گجر، محمد عزیز ولد حسن ساکن جوسک تربت، ایوب ولد ہاشم ساکن گیبن تربت، عمران علی ولد اکبر ساکن جیکب آباد، سلطانہ بانو بنت محمد یوسف ڈیرہ اللہ یار جعفر آباد، طاہرہ زوجہ محمد رفیق سکنہ کوشک خضدار، راشد، عمران حسین ولد محمد رضا ساکن عملدار روڈ کوئٹہ، رحمت علی ولد برکت علی ساکن ضلع کشمور، صابر علی ولد خدابخش ساکن سنگانی سرتربت ودیگر شامل ہیں۔
واشک بس حادثہ، متعدد جاں بحق اور زخمی افراد کی شناخت ہو گئی
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے