//

آسٹریلیا کو کھلاڑیوں کی قلت، کوچنگ اسٹاف کو ٹیم میں شامل کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف میچ میں صرف 9 کھلاڑی دستیاب تھے جس پر کوچنگ اسٹاف کو ٹیم میں شامل کرنا پڑا۔
آسٹریلوی اسکواڈ کے کھلاڑی آئی پی ایل کے پلے آف کے باعث تاخیر سے اسکواڈ جوائن کررہے ہیں اور آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف وارم اپ میچ میں صرف 9 کھلاڑی دستیاب تھے جس کے پیش نظر وارم اپ میچ کیلئے کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل ہوا۔
وارم اپ میچ میں چیف سلیکٹر جارج بیلی نے اسکوائر لیگ پر فیلڈنگ کی، ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈانلڈ جوش ہیزل ووڈ کے متبادل کے طور پر گراؤنڈ میں آئے جب کہ 49 سالہ بیٹنگ کوچ بریڈ ہوج اسپورٹ اسٹاف کے رکن کے ساتھ فیلڈنگ کے لیے آئے۔
دوران میچ آسٹریلوی فیلڈنگ کوچ نے نمیبیا کے خلاف وارم اپ میچ میں جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر کیچ لیا اور نمیبیا کی ٹیم 119 رنز پر آ ؤٹ ہوگئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ نے 5 اور ایڈم زمپا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے بعد آسٹریلیا نے 10 اوورز کے اندر ہی 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا، کینگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے ناقابل شکست نصف سنچری بنائی۔
واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم دوسرا وارم اپ میچ جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی جس دوران تمام کھلاڑیوں کے دستیاب ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »