//

بجلی کی بندش کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل جاری احتجاج کے باوجود بھی کوئی نوٹس لینے کو تیار نہیں، مظاہرین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے دستی پنکھے اٹھا کر انوکھا احتجاج کیا اور سیپکو مخالف نعرے بلند کیے۔۔۔

مظاہرین نے رہبر چوک پر عبدالرزاق بنگلانی، غلام حیدر پٹھان اور اسامہ برڑو کی قیادت میں دستی پنکھے اٹھا کر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سیپکو کیخلاف خوب نعرے لگائے، مقررین کا کہنا تھا کہ ٹھل میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باوجود بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے دن اور رات کے اوقات بجلی بند رہنے سے عوام ذہنی اذیت کا شکار ہوچکے ہیں ٹھل شہر میں 16 گھنٹوں کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین، مریض اور بچے خاصی مشکلات سے دو چار ہیں.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل جاری احتجاج کے باوجود بھی کوئی نوٹس لینے کو تیار نہیں انہوں نے بجلی کی بندش کے خاتمے اور عوام کو رلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »