//

ایوان بلوچستان میں زابد ریکی کی واشک میں کیڈیٹ کالج کی قرارداد منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں رکن اسمبلی زابد ریکی کی قرارداد منظور ہوگئی.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں رکن اسمبلی زابدریکی نے واشک میں کیڈٹ کالج کے قیام کے آئندہ بجٹ میں رقم مختص کرنے کی قرارداد پیش کی، جس میں ان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر اعلی تعلیم کے مواقع میسر نہ ہونے پرغریب طلباء زیور تعلیم سے محروم رہے جاتے ہیں.صوبائی حکومت واشک میں کیڈٹ کالج کے قیام کےلئے2024.25 کے بجٹ میں رقم مختص کرے. یوان نے ضلع واشک میں کیڈٹ کالج کے قیام کےلئے آئندہ بجٹ میں رقم مختص کرنے کی قرارداد منظور کرلی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »