//

سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ گئی۔

800 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ6 ہزار 447 روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ کاروباری روز سونے کی قیمت میں دو سو روپے کی کمی ہوئی تھی، جس سے سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے تولہ ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »