//

بھاگ میں ٹرانسپورٹ کرائے مہنگے، مسافروں میں تشویش کی لہر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پیٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کے حکومتی اقدام کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ آسکی۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی طرف سے بھی کرایوں میں کمی کا شیڈول جاری نہ کیا جاسکا اور نہ ہی کرایوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا جارہا ہے جس پر سیاسی سماجی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے متعلقہ حکام کی نااہلی قرار دیا ہے ۔
سماجی حلقوں کے مطابق حکومت کی طرف سے جب بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اٹھایا گیا ۔
ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے شدید اضافہ کیا مگر جونہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی تو عوام نے خوشی کا اظہار کیا تاہم ٹرانسپورٹرز نے کمی کا ریلیف عوام کو فراہم نہیں کیا جو عوام کا کھلا استحصال ہے جبکہ سیکرٹری ٹی اے آر ٹی سمیت دیگر آفیسران نے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں حتیٰ کہ کرایوں میں کمی کا شیڈول تک جاری نہیں کیا ٹرانسپورٹ کی صورتحال پہلے ہی ابتر ہے نہ تو پبلک ٹرانسپورٹ میسر ہے نہ ایس او پیز کا خیال رکھا جارہا ہے ۔ رہی سہی کسر بھاگ تا بختیار آباد روڈ پر آئے روز لوٹ مار نے پوری کردی ہے ۔ عوام شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں لیکن حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آرہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »