وش ویب : کشمور انڈس ہائے وے ملک لاڑو کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، حادثے میں دو افراد جانبحق ایک خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے.
جانبحق افرادافراد کی شناخت نواز علی اور شیر محمد ملک کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں دریا خان، ظھور احمد گولو اور خاتون فریدہ گولو شامل ہے زخمیوں کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی اور جانبحق افراد کا تعلق کشمور سے ہے.
زرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال کشمور منتقل کر دیا گیا .