//

لیویز اور پوليس چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی روک تھام یقینی بنائیں ، ٌوزیر اعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب ٌ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح پر اجلاس منعقس ہوا، اجلاس میں دہشت گردی میں شہید ہونے والے افراد کو معاوضے کی ادائیگی کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا ، وزیر اعلٰی بلوچستان نے اجلاس میں موجود شرکاء سے کہا کہ دہشت گردی کے قلع قمع اور بحالی امن کیلئے تمام سیکورٹی ادارے باہمی رابطہ کاری سے مؤثر کارروائیوں کا تسلسل جاری رکھیں، دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی ، انہوں نے مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہداء کو قانون کے مطابق طے شدہ معاوضے کی ادائیگی کے لئے کارروائی تیز کی جائے، سنیپ چیکنگ کرکے شہری علاقوں میں جرائم کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے، اور لیویز اور پوليس چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی روک تھام یقینی بنائیں ، ضلعی افسران غیر جانبداری سے قانون کے نفاذ کو یقینی بنائیں،افسران خود کو جانبدارانہ سیاسی معاملات سے دور رکھیں تمام افراد کے لئے یکساں قانون و سلوک ضروری ہے

وزیر اعلٰی نے مزید کہا کہ ملوث افسران اور اہکاران کے خلاف کارروائی ہوگی، تمام انتظامی افسران سروس ڈلیوری اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس افسران کی کانفرنس طلب کریں گے، افسران کو قانون پر عملدرآمد اور عوامی بہبود کا واضح روڑ میپ دیں گے انتظامی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے “کی پرفارمنس انڈیکیٹرز” پر عمل کریں گے،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »