//

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے طلاق کی خبروں پر ردعمل دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کی اہلیہ اور سربین ماڈل و اداکارہ نتاشا نے طلاق کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ کچھ روز سے نتاشا اور ہاردک کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں جب کہ بھارتی میڈیا نے دونوں میں طلاق کی تصدیق بھی کردی ہے، البتہ جوڑے کی جانب سے براہ راست اس معاملے پر کوئی لب کشائی نہیں کی گئی۔
اب نتاشا نے ان خبروں پر ذو معنی ردعمل دیا ہے۔
ایکس پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سربیا کی ماڈل کو اپنی شادی کے خاتمے سے متعلق افواہوں کے بارے میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے دیکھا گیا۔
شادی کے اختتام سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نتاشا نے جواب دیا کہ ‘بہت شکریہ’۔
اس جواب پر بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اشارہ ہے کہ طلاق صرف افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا ( Natasha Stankovic) سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔
گزشتہ برس فروری میں ہاردک نے نتاشا سے ہی دوبارہ شادی کی تھی اور اب بھارتی میڈیا پر دونوں کی علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم علیحدگی کے حوالے سے جوڑے کی جانب سے تردید یا تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے۔
مارچ 2024 میں انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کے دوران ہارک پانڈیا کی خراب کارکردگی کے باعث ان کی اہلیہ کو آن لائن تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان کا بجٹ مسترد کرتا ہوں ‘ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں چیلنج کرونگا ‘ اسد بلوچ

وش ویب: سربراہ بی این پی عوامی اسد بلوچ کا بلوچستان اسمبلی سے واک آؤٹ…

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے ریسرچ سینٹر کا افتتاح

وش ویب: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریسرچ سینٹر کا…

تربت: مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ

وش ویب: تربت میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ ہوا. تفصیلات کے…

بارکھان: شب شدید ہواؤں کے باعث مین بجلی کا کھمبا گر گیا

وش ویب: بارکھان کے علاقے چھپر کے مقام پہ گزشتہ شب شدید ہواؤں کے باعث…

اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں،ضیاء لانگو

وش ویب: بی اے پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ لانگو نے…

Translate »