//

خضدار میں سرکاری نرخنامہ ہوا میں اڑا دیا، مرغی 600روپے فی کلو فروخت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : خضدارمیں مہنگائی کاجن بوتل سے باہر آگیا ، گران فروشوں زخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں نے سرکاری نرخنامہ کی دھجیاں اڑادی ، منافع خورعوام کو لوٹنے میں مصروف عمل ، شہر میں ہرجگہ مختلف ریٹس چل رہی ہے

خضدار کے عوامی کا کہناہے کہ خضدار میں مافیاز کی بھرمار مرغی ڈیلر مافیا نے مرغی فروشوں وعوام کولوٹ رہے ہیں مرغی دیگر شہروں کوئٹہ اورسندھ میں 380 روپے کا ہے لیکن خضدار میں 600 کا فروخت کیا جارہا ہے ۔

مہنگائی کے اوپر مہنگائی کرکے زرابھی خوف وخدا نہیں آتے ہیں خضدار میں ہرجگہ مافیازکا کنٹرول ہے ۔ کسی کے بس کی بات نہیں ہے سرکاری نرخنامہ پرانی ہو چکی ہے کسی بھی تاجر، دکاندار ، سبزی ، پھل اور قصابوں نے کہیں بھی انکو چسپان نہیں کیا ہوا۔ عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔

خضدار میں مافیاز کی دن بدن بڑھنا تشویشناک امر ہے شہر بھر میں مہنگائی عروج کو پہنچ چکی ہے پرچون کے دکانداروں نے ہرچیز کے ریٹ میں دوگنا ریٹ لیناشروع کردی ہے ۔ تاجروں نے مصالحہ جات، چینی، چاول، گھی ، دالوں کو روزانہ کے بیناد پربڑھائی جارہی ہے ہرچیز کی خریداری کیلئے جیب اجازت نہیں دی جاتی ہے ۔ عوام کو بیدردی سے لوٹاجارہا ہے ۔ عوامی حلقوں نےڈپٹی کمشنر خضدار، اسسٹنٹ کمشنرخضدار سے مطالبہ کیا ہے خداراگرانفروشوں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »