//

کوسٹ گارڈز کی کارروائی ، 54ملین ڈالرز مالیت پر مشتمل منشیات برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب :پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو میں کارروائی عالمی مارکیٹ میں مالیت 54.3 ملین ڈالرکے لگ بھگ273 کلوگرام اعلی کو الٹی کی منشیات برآمد.

پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ سمندر کے راستے بیش قیمت منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں سرچ آپریشن کرنے کے احکامات جاری کئے۔

علاقہ کمانڈرنے موبائل گشت پارٹیاں تشکیل دے کر مشکوک مقامات کی کڑی نگرانی شروع کر دی،دوران سرچ جھنڈا پوسٹ(میرین ڈرائیو) میں کاروائی کرتے ہوئے مشکوک بوٹ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی273 کلو گرام اعلی کوالٹی کی میتھ آئس برآمد کر لی گئی۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 54.3 ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »