//

محکمہ صحت میں نجکاری کے عمل کو روکا جائے، پیرا میڈیکل اسوسی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی چیئرمین عبدالسلام نے واشک پریس کلب میں آپنے دیگر دوستوں کے ہمرا پریس کانفرنس کیِ

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی چیئرمین عبدالسلام نےپریس‌کانفرنس‌سے‌خطاب‌کرتے‌ہوئے‌کہا‌کہ‌ محکمہ صحت میں کام کرنے والے تمام ہیلتھ ملازمین محکمہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہے دن ہو یا رات پولیو ہو یا کوئی مہم کوئی بھی جان لیواو بیماری کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اور اکثر اوقات اپنی جانوں کا نظر نہ پیش کرتے ہارہے ہیں لیکن دکھ کی بات ہے کہ جب مراحت کی بات آتی ہے تو ان ملازمین کو تمام محکموں کے ملازمین میں سب سے پیچھے ہے حتی کہ محکمہ صحت کے تمام ملازمین فاکر کشی پر مجبور ہور ہے ہیں ۔ اس کے باوجود محکمہ صحت کے تمام ملاز میں بہتری کے لیے ہمیشہ اپنی بہترین خدمات پیش کرتے ہیں جن کی خدمات کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بدقسمتی سے محکمہ صحت میں ہر دور میں ملازمین کو نظر انداز کرتے ہوئے دن بدن مسائل میں اضافہ کیا جا رہا ہے اور ہمیں احتجاج پر مجبور کیے جارہے ہیں حالانکہ اس سے پہلے بھی چارٹر آف ڈیمانڈ دیے جاچکے ہیں جس کے مراسلہ نمبر 189/195 تاریخ 13 مارچ 2023 دوسرا مر ا سا نمبر ہے 203/10 تاریخ 2023-01-02 حکومت کو پیش کی گئی تھی اور متعدد بار بار ر مائنڈر بھی دے دیا گیا تھا لیکن تا حال کوئی عمل درآمد نہیں ہوا

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں حکومت بلوچستان کے اعلان کردہ ہسپتالوں کے نجکاری اور محکمہ صحت میں عارضی بنیادوں پر گریڈ 1سے 15 تک کو بھرتی کرنا محکمہ صحت کو تباہ کرنے کے مترادف ہے جس کے ہم شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ لہذا گرینڈ ہیلتھ الائنس نے یہ فیصلہ کیا ہے کے محکمہ کو چلانے والے تمام اسٹیک ہولڈرز اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک ہمارے درج ذیل مطالبات منظور نہیں ہوتے تب تک ہم آئین کے مطابق اپنا احتجاج جاری رکھیں گے.

انہوں نے مطالبات کیے کہ محکمہ صحت میں نجکاری کے عمل کو فور روکا جائے، سروس اسٹرکچر کو 100 فیصد پر یقینی بنائے جائے اور پرسن پیج کو ختم کیا جائے، بلوچستان کے ملاز میں تمام پیرامیڈیکس کو وفاق خیبر پختوا اور آزاد کشمیرکی مانند آپگرید اوری اسٹریکچر پر کیا جائے، بلوچستان کے پیرامیڈیکس کو گریڈ 1 سے 16 تک دیگر صوبوں کی مانند بنیادی تنخواہوں کے ہیلتھ پروفیشنل الائنس اور ریسک الائنس دیا جائے۔ نیشنل پروگرام کے اکاو¿نٹ سپر وائزر کا پروموشن کے لیے باقاعدہ رول منظور ہو چکا ہے اور تین سال سے نئے پوسٹیں اکاونٹنٹ 14 اسکیل کے لیے کوشش کر رہے ہیں لیکن پوسٹیں نہیں دی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »