//

کوئٹہ سمیت دیہی علاقوں کے 50اسکولوں کی تزئین و آرائش کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ، نیسلے پاکستان کے تعاون سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور دیہی علاقوں کے 50 سکولوں کو اپ گریڈ اور ان کی تزئین و آرائش کرے گی.
بلوچستان کے دہی علاقوں میں مستونگ قلات پشین کچلاک بوستان زیارت دکی قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ سبی نصیرآباد شامل ہیں جمعرات کو وزارت تعلیم اور نیسلے پاکستان نے اس سلسلہ میں ایک معاہدہ پر دستخط کیے گئے.
وزارت تعلیم کے اعلی حکام کے مطابق ان سکولوں میں اساتذہ کو غذائیت سے متعلق بھی آگاہی فراہم کی جائے گی جبکہ ان میں بارش کے پانی کو جمع کرکے باغبانی میں استعمال کرنے کاپروگرام بھی معاہدہ کا حصہ ہے.
وزارت تعلیم کے حکام نے بتایا کہ نیسلے پاکستان تعلیم کو فروغ دینے کے اس پروگرام کو 8 ہفتوں میں مکمل کرے گا.
اس پروگرام سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیہی علاقوں کے سکولوں اور کمیونٹیز کو فائدہ حاصل ہو گا جس کیلئے وزارت نیسلے پاکستان کی شکرگزار ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »