//

بلوچ ہونے پر ہمارے بچوں کو تعلیمی اداروں میں پانی سے محروم رکھنا ظلم کا تسلسل ہے، بی ایس او پجار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین واجہ بوہیر صالح بلوچ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نال کا دورہ کیا ۔ ہیڈ ماسٹر سمیت دیگر اسٹاف سے ملاقات، جبکہ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نوید تاج بلوچ سمیت اراکین مرکزی کمیٹی جاوید سمیر بلوچ، منظور بلوچ ، وحید بلوچ، مظفر بلوچ و زونل رہنماؤں اکرم بلوچ، اور حاتم بلوچ انکے ہمراہ تھے۔
چیئرمین بی ایس او پجار بوہیر صالح بلوچ ہیڈ ماسٹر کے نگرانی میں کلاسوں کا تفصیلی دورہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نال پچھلے کہیں سالوں سے پانی و بجلی جیسے بنیادی ضروریات سے محروم ہیں ۔
نال کے تمام تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تو ہم سخت سے سخت احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔
مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ نے مزید کہا بلوچ ہونے پر ہمارے بچوں کو تعلیمی اداروں میں پانی جیسے بنیادی حقوق سے محروم رکھنا ریاستی ظلم و جبر کا تسلسل ہے۔
حکمران اور حکومت وقت ، ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ان تمام مسائل پر ٹس سے مس نہیں ان کی غیر سنجیدگی تشویشناک ہے، ہمارے تعلیمی نظام کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کرنے کہ پیچھے حکومت و انتظامیہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کرپٹ نظام اور آفیسرز ہیں۔
مرکزی چیرمین بی ایس او پجار بوہیر صالح بلوچ نے تنظیم کے دیگر عہدیداران کے ہمراہ میں کلاسوں کا تفصیلی دورہ کیا اور طلباءسے ملاقات کر کے ان کے مسائل دریافت کئے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »