//

بلوچستان میں بد امنی اور شورش سیاسی مسئلہ ہے، جعفر مندوخیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے “بلوچستان میں امن اور استحکام کی جانب سفر” کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی اور شورش کا مسئلہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کا پائیدار سیاسی حل بھی موجود ہے۔
حالات جتنے بھی کشیدہ اور مایوس کن ہو پھر بھی ہمیں مشاورت اور مسلسل مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات کسی اجتماعی مسئلہ کا بروقت حل نکالنا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ اجتماعی مسئلہ کو نظر انداز کرنے کی صورت میں ہم سیاسی اور سماجی سطح پر کئی دیگر خدشات و خطرات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیوٹمز یونیورسٹی میں وائس آف بلوچستان کے زیر اہتمام تقریب “بلوچستان میں امن اور استحکام کی جانب سفر” کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزرا راحیلہ حمید خان درانی، ظہور احمد بلیدی، میر ضیا لانگو ، بیوٹمز یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد حفیظ، اور صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند سمیت طلبا اور طالبات کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ گورنر بلوچستان گلزار امام اور سرفراز بنگلزئی کے قومی دھارے میں شامل ہونے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یقینا یہ ہم سب کیلئے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں شورش اور کشیدگی کے حوالے سے ہمیں بہت سی مشکلات کا سامنا ہیں اور اس سے سرکاری اور عوامی سطح بہت جانی اور مالی نقصانات بھی ہوئے ہیں۔
قومی دھارے میں شمولیت سے متعلق پروگرام کا انعقاد لائق تحسین عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ کہ میں بذات خود اپنے ناراض بھائیوں سے نتیجہ خیز مذاکرات کرنے اور قومی مفاد کی خاطر ہتھیار ڈالنے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
گورنر بلوچستان نے کہا کہ اس کے علاوہ بلوچستان میں پشتون بلوچ کی شاندار اقدار و روایات کے پیش نظر یہ یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ عوامی سطح پر بھی جرگہ و معرکہ کے ذریعے درپیش مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ صوبہ میں شورش، غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے بلوچستان کا عام آدمی بہت مشکل میں ہے لہذا ہمیں درپیش پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر سنجیدہ فیصلے کرنے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اب بھی روشن امکانات موجود ہیں کہ ہم کشیدہ صورتحال اور سیاسی بحران کا قابل عمل اور سب کیلئے قابل قبول سیاسی حل ڈھونڈیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »