//

بلوچستان ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کی کاروائی کی درخواست خارج کردی.
سماعت چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بنچ کی زیر صدارت ہوئی۔
سماعت کے بعد بلوچستان ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی۔
واضح رہے درخواست وکیل امان اللہ کنرانی نے دائر کی تھی جو عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »