//

شمالی وزیرستان میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات، افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شمالی وزیرستان میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے ہیں جن میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوا ہے۔

شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق تازہ ترین واقعے میں میر علی میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان: فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے. جاں بحق تینوں افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ان واقعات کے حوالے سے تفتیش کر رہی ہے تاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »