//

پولیس تھانہ گنداخہ کی کاروائی ، روپوش ملزمان گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پولیس تھانہ گنداخہ کی کامیاب کاروائی روپوش ملزمان گرفتار کرلیا.
انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کی خصوصی ہدایات پر ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد خادم حسین مگسی کی زیرنگرانی سب انسپکٹر رحمت اللہ قمبرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ گنداخہ نے لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں روپوش ملزم واحد ولد محمد اکرم قوم جمالی ساکن گوٹھ محمد اکرم جمالی کو گرفتار کر لیا جس کے بعد مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »