وش ویب:لاپتہ راشد حسین کی والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا راشد حسین 6 سال سے لاپتہ ہے، جس درد و تکلیف سے میں گزر رہی ہوں پوری بلوچ قوم گمشدگیوں کے اس درد سے دوچار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک ہی خاندان کے تین نوجوان راشد، آصف اور سلمان جو کہ خضدار کے رہائشی ہیں لاپتہ ہیں، ان کی بازیابی کے لیے 24 مئی کو ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔
میں بلوچ قوم کے باشعور لوگوں بالخصوص طلباء ، وکلاء ، اساتذہ، ڈاکٹروں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے انسان دوست لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس مہم میں شامل ہو کر راشد، آصف اور سلمان کے خاندانوں کی آواز بنیں۔
یاد رہے بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے لاپتہ آصف بلوچ، رشید بلوچ اور سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک مہم چلانے کا اعلان کیا گیا اور تمام انسان دوست افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کرکے خاندانوں کو اس اجتماعی اذیت سے نجات دلانے کے لئے اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔
راشد حسین 6برس قبل لاپتہ ہوئے، شدید تکلیف سے گزر رہی ہوں، والدہ
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے