//

ترجمان حکومت بلوچستان کی پریس کانفرنس، کابینہ کے اجلاس میں اہم امور کی منظوری پر بریفنگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز ): ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کابینہ نے انتظامی امور سمیت مفاد عامہ سے متعلق اہم فیصلے کئے ہیں۔

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی. شاہد رند کا کہنا تھا کہ بلوچستان کابینہ کا تیسرا اجلاس وزیراعلی کی زیر صدارت ہوا۔بلوچستان کابینہ نے انتظامی امور سمیت مفاد عامہ سے متعلق اہم فیصلے کئے ہیں.بلوچستان کابینہ نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کے لئے اصلاحاتی عمل پر اتفاق کا اظہار کرتے ہوئے دونوں محکموں کے وزراء کو جامع سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دونوں شعبوں میں افسران اور اہلکاروں کی ترقی کو کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بلوچستان کابینہ نے کم عمری کی شادی کی روک تھام کے بل 2024 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے گھریلو تشدد کے خاتمے کے ترمیمی بل 2023 کی بھی منظوری دے دی۔

ترجمان بلوچستان حکومت کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں صوبائی زکوٰۃ کمیٹی کے چئیرمین اور اراکین کی تقرری ٹیسٹ انٹرویو کے زریعے میرٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی لیویز کو صوبائی لیویز فورس کے انتظامی ڈھانچے میں لانے کی بھی منظوری دی گئی۔ وفاقی لیویز کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے صوبائی وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی میں صوبائی وزراء سردار سرفراز ڈومکی، سردار عبدالرحمٰن کھیتران، نور محمد دمڑ بھی شامل ہوں گے۔ کابینہ نے اجلاس میں نجی سیکورٹی کمپنیوں کی تجدیدی و اجراء فیس میں اضافے کی منظوری دی۔

سبی میں خواتین پولیس اسٹیشن کے قیام کے ساتھ ساتھ بلوچستان فرانزک سائنسز ایجنسی کے قیام کو بھی منظورکیا گیا۔ سینٹر کہدہ بابر کی جانب سے بلوچستان کی نشستوں میں اضافے سے متعلق ایک آئینی بل لایا گیا تھا جس کی صوبائی کابینہ نے حمایت کی۔ بلوچستان فارمیسی کونسل کے قیام کو بھی منظور کیا گیا۔ ترجمان صوبائی حکومت نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ بلوچستان کابینہ نے مسلم طالب علموں کے لیے قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دیا ہے۔ کرغستان میں پھنسے طلبہ کی واپسی کے لئے حکومت بلوچستان کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ حکومت کو 95 طالب علموں کے اعداد و شمار موصول ہوئے ہیں۔ اجلاس میں امن و امان کے لئے بھی فیلڈ پولیس آفسران کی میرٹ پر تعیناتی بھی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کیچ کی قیادت میں اجلاس منعقد

وش ویب: تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریوں کے حوالے سے…

جیکب آباد :مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری پر مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم

وش ویب : جیکب آباد میں مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے…

https://vshnews.tv/2024/07/22/%d8%ac%db%8c%da%a9%d8%a8-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%b3%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%88-%da%a9%d9%88-2/

جیکب آباد : سی آئی اے پولیس کا ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ

وش ویب : جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک…

نہری پانی فراہم کرکے پھیلی بے چینی کو دور کرے، آبادگار

وش ویب : جیکب آباد میں زرعی پانی کی قلت پر آبادگاروں کا محکمہ آپباشی…

Translate »