//

پنجاب حکومت نےدھوکا دیا،شب خون مارا،بل کیخلاف سارےصحافی ایک ہیں ملک بھرمیں احتجاج ہوگا۔صحافی برادری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پی ایف یو جے اور کے یوجے دستور نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت قانون کو مسترد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایف یو جے اور کےیوجےدستورنے پنجاب حکومت کاہتک عزت قانون مستردکردیا ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ہتک عزت قانون پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ سچ کہنے، دکھانے اور چھاپنے پر یقین رکھتے ہیں۔
اےایچ خانزادہ کاکہنا تھا کہ صحافیوں کی زبان بندی کیلئےپنجاب حکومت آمرانہ ڈگر پرچل پڑی، ہتک عزت قانون کی منظوری پنجاب حکومت کومہنگی پڑے گی۔
پی ایف یوجے نے مزید کہا کہ حکومت آئین سےمتصادم بل میں صحافیوں کےتحفظات کوختم کرے۔

کےیوجےدستور نے کہا کہ آمرانہ ادوارمیں بھی آزادی صحافت پرشب خون مارنےکی کوشش کی گئی . آزادی صحافت پرشب خون مارنےکی کوشش صحافیوں نےاتحادسےناکام بنائی، صحافی برادری ایسےکسی قانون کو تسلیم نہیں کرےگی۔

خیال رہے گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل دوہزارچوبیس کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے صحافیوں کا احتجاج مسترد کردیا گیا تھا.

ایوان میں شدید ہنگامہ کے دوران اپوزیشن ارکان نے کالا قانون نامنظورکے نعرے لگائے اور بل کی کاپیاں پھاڑدیں، جس پر اجلاس پانچ منٹ کے لیے ملتوی کرنا پڑا۔

اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچر نے بل منظورکرنے کے بجائے کمیٹی کو بھیجنے کا مطالبہ کیا،صحافیوں نے پریس گیلری سےواک آؤٹ کرکےایوان کے باہراحتجاج کیا۔

صحافی رہنماؤں نے کہا پنجاب حکومت نےدھوکا دیا،شب خون مارا،بل کیخلاف سارےصحافی ایک ہیں ملک بھرمیں احتجاج ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »