//

برائلر گوشت کی قیمت میں 35روپے کلو اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں35 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 35 روپے کے اضافے سے قیمت 463 روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 24 روپے کے اضافے سے319روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت262روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »