//

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی ضروریات کا تعین بھی کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے سوئی کمپنیوں کی آمدنی کی ضروریات کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی اوسط تجویز کردہ قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو 1635.90 روپے ہے۔ فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت میں 10 فیصد یعنی 179.17 روپے کمی ہوئی۔

پچھلے سال کے شارٹ فال کا مالی اثر ایس این جی پی ایل کے دعوے کے مطابق 862،612 ملین فی پٹیشن جبکہ اوگرا کے حساب سے 580,585 ملین روپے بنتا ہے ، جو مناسب پالیسی فیصلے کے لیے وفاقی حکومت کو بھیجا گیا ہے۔
اسی طرح ایس ایس جی سی ایل کے لیے اوسط تجویز کردہ قیمت 1401.25 روپے مقرر کی گئی ہے جس میں فی MMBTU قیمت میں 59.23 روپے یعنی کہ 4 فیصد کمی کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت سےکیٹیگری کے لحاظ سے فروخت کی قیمتوں کےحوالے سے مشاورت کی درخواست کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے مشورے کے مطابق کسی بھی نظرثانی کا نوٹیفکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔ اس وقت تک موجودہ زمرے کے لحاظ سے قدرتی گیس کی فروخت کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »