//

اساتذہ کی تقریوں کا معاملہ، امان اللہ کنرانی کا فل فور نتائج شائع کرنے کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی و حالیہ محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی تقرریوں سے متعلق امتحان میں شریک امُیدواروں کے وکیل کی حیثیت سے خدشہ ظاہر کرتے ھوئے کہا ہے ھماری اطلاعات کے مطابق بلوچستان حکومت اپنی ماضی کے ایک دھائ کی پُختہ روایت کے مطابق جانے والی حکومت کی پالیسیوں،تقرریوں و منصوبوں کو روند کر نئے تجربات اپنی خواہشات و بندر بانٹ کے اصولوں کے طابع فیصلے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کو ھمیشہ اور ہر دور میں اعلیٰ عدلیہ و عُظمی نے ناپسند و رد کیا ہے۔

قانون کے مطابق نمو کی رفتار کو متاثر کرنے کی بجائے اس کے تسلسل کو قائم رکھنے کے احکامات دئیے ہیں مگر ایک بار پھر حکومت سردار بہاد خان وومن یونیورسٹی کے تحت امیدواروں کی سکریننگ ٹیسٹ کے نتائج کو من پسند فہرست کے ذریعے بدلنے کی خواہش مند ہے۔ وہ اس کے اندر ایسے درخواست گزاروں کو شامل کرے گی جو امتحان میں شریک ہی نہیں تھے ۔ سردار بہادر خان وویمنیونیورسٹی کے نتائج حکومت کو فراھم کرے تاکہ حکومت ضلعی سطحی پر قائم کمیٹی کے ذریعے ان امیدواروں کی چھابین کرکے متعلقہ یونین کونسل کی سطح پر خالی آسامیوں پر میرٹ کے مطابق اساتذہ کی تعیناتی کرسکے۔ مگر ایک ماہ گزرنے کے باوجود اب تک سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کوئی پیش رفت نہیں ھوئی اس لئے اس سلسلے میں سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ایک نوٹس کے ذریعے متوجہ کیا گیا ہے کہ گذشتہ سال محکمہ تعلیم میں 9 ہزار آسامیوں کیلئے 175000 امیدواروں کا بلوچستان کے 34 اضلاع میں سکریننگ ٹیسٹ منعقد کرنے اور ہر طالب علم کو کاربن کاپی کے ذریعے امتحان کے نتیجے کا علم ھونے اور سپریم کورٹ کے فیصلے و حکم کے صادر کرنے کے باوجود نتائج کو اسی روز اپ لوڈ کرنے کے باوجود اس کو مخفی رکھنا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔

امان اللہ کنرانی کا کہنا تھا کہ اس لئے اساتذہ کی آسامیوں کیلئے امیدواروں کے وکیل کی حیثیت سے میں نے وائس چانسلر پروفیسر ساجدہ نورین کو آئین کے تحت توھین عدالت کی کاروائی سے قبل مطلع کرتے ھوئے تین دن کے اندر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے بصورت دیگر میں عدالت عظمیٰ سے توھین عدالت کے آرڈینس 2003 کے فوجداری اختیار کے تحت دانستہ طور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کی پاداش میں سزا کی استدعا کیلئے درخواست دائر کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »