//

سبی میں پارہ 49ڈگری سے تجاوز، لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سبی تپتے ہوئے تندور میں تبدیل، بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری مزید مشکلات کا شکار، بجلی کے بھاری بھرکم بل دیکھ کر عوام خوف زدہ، حکومت ریلیف کی بجائے واپڈا کے ٹیکسز معاف کرکے عوام کو جینے کا موقع فراہم کرے ۔

تفصیلات کے مطابق سبی میں درجہ حرارت 49ڈگری سے تجاوز کرگیا جس کی وجہ سے شہر تپتے ہوئے تندور میں تبدیل ہوگیا گرمی کی شدت کی وجہ سے کئی افراد بے ہوشی کا شکار ہوئے دوسری جانب واپڈا کی جانب سے سبی شہر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بل ہزاروں روپے کی وجہ سے شہریوں کا پارہ آسمان پر پہنچ چکا ہے ۔

سبی کے عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کی جانب سے ٹیکسز کی بھر مار کو کم کرکے ریلیف دیا جائے اور واپڈا کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بلوں کا بھی نوٹس لے کر فوری طور پر شہریوں کو ریلیف کے ساتھ ساتھ کو سبی کی گرمی کو مدنظر کھتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کرنے کے اھکامات جاری کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »