//

پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کےگھر میں ایک شخص نے زبردستی گھسنےکی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق گلوکارہ گل پانڑہ کی جانب سے اس واقعے کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس کے بعد گلوکارہ کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کیا گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم عبداللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم ڈیفنس کالونی میں گلوکارہ کےگھرکے باہر بیٹھا رہتا تھا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم نےگلوکارہ کےگھر میں گھسنے کی کوشش کی تھی جب کہ ملزم کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »